INFO:
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس114 کیماڑی4 سے آزاد امیدوار محمد شبیر 21ہزار531ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امید وار نیاز محمد14 ہزار559ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 30.52فیصد رہا۔
حلقہ پی ایس114 کیماڑی-4 سے آزاد امیدوار محمد شبیر 21ہزار531ووٹ لے کر کامیاب قرار