Loading the player...


INFO:
''علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملک گیر سطح پر کرپشن کی عفریت کے خلاف آواز بلند کرنے اور نوجوانوں میں اِس ناسور کے خلاف بیداری پیدا کرنے کے لئے نیب کے ساتھ اشتراک کے لئے تیار ہی''اِن خیالات کا اظہار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیز کے ڈین، پروفیسر ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر نے یونیورسٹی میں منعقدہ اینٹی کرپشن آگاہی سیمینار سے اپنے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپن یونیورسٹی کی سرحدیں ... مزید
ٴْاوپن یونیورسٹی کرپشن کے عفریت کیخلاف نیب کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے،ڈاکٹرعبدالعزیز ساحر