INFO:
گھروں کے کرایوں میں 1 اعشاریہ 45 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں متعدد اشیائے ضروریہ اورسروسز مہنگی ہوئیں،گذشتہ ماہ میں ہرقسم کے ٹرانسپورٹ کرائے 3 اعشاریہ 75 فیصد تک بڑھے،ہائوس رینٹ میں 1 اعشاریہ 45 فیصد اضافہ ہوا،ادویات اعشاریہ ایک چھ فیصد تک مہنگی ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق جولائی میں بجلی کی قیمتوں میں 14 اعشاریہ 18 فیصد اورگیس کی قیمتوں میں 22 اعشاریہ 91 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ ... مزید
گھروں کے کرایوں، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ پلاسٹک مصنوعات مٹھائیاں اور ڈیزرٹ کی قیمتوں میں تقریبا 8 فیصد اضافہ ہوا